باجوڑ(قوم انٹرنیشنل)باجوڑ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑکی تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ باجوڑ دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا،اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔






