بیجنگ(شِنہوا)چین نے اشیائے صرف کے تبادلے کے قومی پروگرام کے لئے اپنی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ 2025 کے دوران حکومتی سبسڈی کی ادائیگی جاری رکھنے کے لئے فنڈنگ جاری رہے۔یہ پروگرام ملک کی مجموعی حکمت عملی کا اہم حصہ ہے جس میں ملکی صارفین کی کھپت کو فروغ دینا، صارفین کو گھریلو آلات اور گاڑیوں جیسی پرانی اور فرسودہ مصنوعات کو نئے اور زیادہ موثر ماڈلز سے تبدیل کرنے کی ترغیب دینا شامل ہے۔مرکزی حکومت نے 2025 میں اس پروگرام پر عملدرآمد کے لئے مقامی حکام کی مدد کرنے کی غرض سے 300 ارب یوآن (41.84 ارب امریکی ڈالر) کے ٹریژری بانڈز مختص کئے ہیں جو کہ گزشتہ سال کی نسبت دوگنا زیادہ ہیں۔ جنوری اور اپریل میں مرکزی فنڈنگ کی 162 ارب یوآن کی 2 قسطیں پہلے 6 ماہ کے عملدرآمد کے لئے جاری کی گئی تھیں جبکہ جولائی اور اکتوبر میں مزید فنڈز مختص کئے جائیں گے تاکہ سال کی تیسری اور چوتھی سہ ماہی کا احاطہ کیا جا سکے۔قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے ایک اہلکار نے کہا کہ فی الحال سالانہ سبسڈی بجٹ کا تقریباً نصف استعمال ہو چکا ہے جو کہ ہماری توقعات کے عین مطابق ہے۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
احسن اقبال کانوجوان صحافیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ’’سعود ساحر ایوارڈ‘‘ کے اجراء کا اعلان
پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کے فروغ، عالمی معیار کے بورڈ کے قیام کا اعلان، پہلا مقابلہ 10 فروری کو ہوگا
جعلی خبروں اور ڈس انفارمیشن کا پھیلاؤ آج کا سب سے بڑا چیلنج ہے: عطا تارڑ
گورنر راج: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے
جے 60 جونیئر ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ، تین پاکستانی کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
وفاقی کابینہ نے 10 روپے کا سکہ متعارف کروانے کی منظوری دیدی
کے پی میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
چیئرمین پی سی بی نے ہر فرد کو کام کرنے کا مکمل اختیار دیا ہے: یاسر عرفات
لیجنڈز کبھی نہیں مرتے، ان کی میراث ہمیشہ زندہ رہتی ہے: فہد مصطفیٰ
پولیس سے جھگڑے کا کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت منظور






