کراچی(روزنامہ قوم انٹرنیشنل) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید ایک پیسہ سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 283روپے 20پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 283روپے 21پیسے پر بند ہوا تھا۔






