سوات(روزنامہ قوم انٹرنیشنل)ملک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بجکر چار منٹ پر محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر جبکہ مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی علاقہ ہے۔اس سے قبل سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھا۔
زلزلہ پیماہ مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔






